صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 1709

تاحیات ہبہ کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادہ , نضرا بن انس , بشیر بن نہیک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، نضرا بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تاعمر ہبہ کرنا جائز ہے۔

Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Life grant is the heritage of one upon whom it is conferred.

یہ حدیث شیئر کریں