صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 1706

تاحیات ہبہ کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحاق بن ابراہیم , ابی بکر , اسحاق , ابوبکر , سفیان بن عیینہ , عمرو , سلیمان بن یسار

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ طَارِقًا قَضَی بِالْعُمْرَی لِلْوَارِثِ لِقَوْلِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، ابی بکر، اسحاق، ابوبکر، سفیان بن عیینہ، عمرو، حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ طارق نے عمر بھر کے ہبہ کا فیصلہ وراث کے لئے کیا حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قول کی وجہ سے۔

Sulaiman b. Yasir reported that Jabir gave this verdict. The inheritor has a right (to inherit) the life grant according to the statement of Jabir (b. 'Abdullah) (Allah be pleased with him) which he narrated from Allah's Messenger (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں