کلالہ کی میراث کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , نضر بن شمیل , ابوعامر عقدی , محمد بن مثنی , وہب بن جریر , شعبہ علیہ السلام
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ وَهْبِ بْنِ جَرِيرٍ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ وَفِي حَدِيثِ النَّضْرِ وَالْعَقَدِيِّ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرْضِ وَلَيْسَ فِي رِوَايَةِ أَحَدٍ مِنْهُمْ قَوْلُ شُعْبَةَ لِابْنِ الْمُنْکَدِرِ
اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، ابوعامر عقدی، محمد بن مثنی، وہب بن جریر، حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ سے بھی ان اسناد کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے حضرت وہب بن جریر رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث میں ہے آیت فرائض نازل ہوئی نضر اور عقدی کی حدیث میں ہے آیت الفرض اور ان کی حدیث میں شعبہ رحمۃ اللہ علیہ کا قول ابن منکدر سے سوال کا نہیں ہے۔
This hadith is transmitted on the authority of Shu'ba but with a slight variation of words.