بیع سلم کے بیان میں
راوی: ابوکریب , ابن ابی عمر , وکیع , محمد بن بشار , عبدالرحمان بن مہدی , سفیان , ابن نجیح , ابن عینیہ
حدثنا أَبُو کُرَيْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ بِإِسْنَادِهِمْ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ يَذْکُرُ فِيهِ إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ
ابوکریب، ابن ابی عمر، وکیع، محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ابن نجیح، حضرت ابن عینیہ کی مثل ابن ابی نجیح سے بھی یہ حدیث مروی ہے لیکن اس میں مدت مقررہ کا ذکر کیا گیا ہے۔
This hadith has been narrated by Ibn Abu Najih through another chain of transmitters mentioning in it" for a specified period".