صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ کھیتی باڑی کا بیان ۔ حدیث 1614

اونٹ کی بیع اور سواری کے استثناء کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن ابی زائدہ , ابن جریج , عطاء , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ قَدْ أَخَذْتُ جَمَلَکَ بِأَرْبَعَةِ دَنَانِيرَ وَلَکَ ظَهْرُهُ إِلَی الْمَدِينَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی زائدہ، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تیرا اونٹ چار دینار میں لے لیا اور تیرے لئے مدینہ تک اس کی سواری ہے

Jabir (Allah be pleased with him) reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) said to him: I have taken your camelfor four dinars, and you may ride upon it to Medina.

یہ حدیث شیئر کریں