حلال کو اختیار کرنے اور شبہات کو چھوڑ دینے کے بیان میں
راوی: عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد , خالد بن یزید , سعید بن ابی ہلال , عون بن عبداللہ بن عامر شعبی , نعمان بن بشیر بن سعد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ نُعْمَانَ بْنَ بَشِيرِ بْنِ سَعْدٍ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ بِحِمْصَ وَهُوَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ زَکَرِيَّائَ عَنْ الشَّعْبِيِّ إِلَی قَوْلِهِ يُوشِکُ أَنْ يَقَعَ فِيهِ
عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد، خالد بن یزید، سعید بن ابی ہلال، عون بن عبداللہ بن عامر شعبی، حضرت نعمان بن بشیر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ وہ حمص میں لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے باقی حدیث مبارکہ زکریا شعبی کے واسطہ سے ان کے قول "قریب ہے کہ وہ اس حرام میں واقع ہو جانے تک" ذکر کی ہے۔
Nu'man b. Bashir b. Sa'd, a Companion of Allah's Messenger (may peace be upon him) was heard delivering a sermon at Hims and was saying: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The lawful is evident and the unlawful is evident, the rest of the hadith is the same as related by Zakariya.