حلال کو اختیار کرنے اور شبہات کو چھوڑ دینے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Zakariya with the same chain of transmitters.