عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کے بیان میں
راوی: ابوطاہر , عبداللہ بن وہب , مالک بن انس , ابن شہاب
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
ابوطاہر، عبداللہ بن وہب، مالک بن انس، حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت کی گئی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Ibn Shihab through the same chain of transmitters.