شراب مردار خنزیر اور بتوں کی بیع کی حرمت کے بیان میں
راوی: امیہ بن بسطام , یزید بن زریع , روح ابن قاسم , عمرو بن دینار
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
امیہ بن بسطام، یزید بن زریع، روح ابن قاسم، عمرو بن دینار یہ حدیث مبارکہ اس سند کے ساتھ بھی روایت کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of 'Amr b. Dinar with the same chain of transmitters.