صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 155

عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , عثمان بن ابی شیبہ , جریر , اعمش

و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ تَرَکَهُ

زہیر بن حرب، عثمان بن ابی شیبہ، جریر، حضرت اعمش سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated from Jarir on the authority of A'mash with the same chain of transmitters and he said (these words with a little bit of variation from the previous hadith): When (fasting) in Ramadan was (made) obligatory, he abandoned it (the practice of observing fast on Ashura).

یہ حدیث شیئر کریں