صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ کھیتی باڑی کا بیان ۔ حدیث 1522

کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے روکنے کے بیان میں

راوی: سلمہ بن شبیب , حسن بن اعین , معقل , ابوالز بیر

حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ قَالَ زَجَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ

سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، حضرت ابوالز بیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کتے اور بلی کی قیمت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے ڈانٹا ہے یعنی منع کیا ہے۔

Abu Zubair said: I asked Jabir about the price of a dog and a cat; he said: Allah's Messenger (may peace be upon him) disapproved of that.

یہ حدیث شیئر کریں