درخت لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کی فضیلت کے بیان میں
راوی: محمد بن عباد , عبدالعزیز بن محمد , انس
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ لَمْ يُثْمِرْهَا اللَّهُ فَبِمَ يَسْتَحِلُّ أَحَدُکُمْ مَالَ أَخِيهِ
محمد بن عباد، عبدالعزیز بن محمد، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اللہ اس درخت پر پھل نہ لگائے تو پھر تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا مال کیسے حلال کرے گا۔
Anas (Allah be pleased with him) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: If Allah does not fructify them, then what is permissible for one of you to take the wealth of his brother?