سونے چاندی کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کے بیان میں
راوی: ابوربیع , حماد , ابن مثنی , یزید بن ہارون , یحیی بن سعید
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابوربیع، حماد، ابن مثنی، یزید بن ہارون، حضرت یحیی بن سعید نے بھی اس حدیث کو روایت کیا ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Yahya b. Sa'id with the same chain of transmitters.