صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1453

معین اناج پر زمین کرایہ پر دینے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , حماد بن زید , ایوب , سلیمان بن یسار , رافع بن خدیج

و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ کُنَّا نُحَاقِلُ بِالْأَرْضِ فَنُکْرِيهَا عَلَی الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ

یحیی بن یحیی، حماد بن زید، ایوب، سلیمان بن یسار، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم زمین کو کرایہ پر دیتے تو تہائی اور چوتھائی حصہ کرایہ وصول کرتے باقی حدیث ابن علیہ کی حدیث کی طرح ذکر کی۔

Rafi b. Khadij (Allah be pleased with him) reported: We used to give land on rent, and we rented it on one-third or one-fourth share. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں