صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1450

زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , یزید بن ہارون , ابن عون

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَحَدَّثَهُ عَنْ بَعْضِ عُمُومَتِهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن حاتم، یزید بن ہارون، ابن عون اسی حدیث کی دوسری سند ہے کہ حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے چچاؤں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کی۔

This hadith has been narrated through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں