صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1402

عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن ابی زائدہ , عبیداللہ

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی زائدہ، عبیداللہ اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔

A hadith like this has been narrated on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں