صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1353

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی , معمر , زہری , سالم , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ کَانُوا يُضْرَبُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا طَعَامًا جِزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِ حَتَّی يُحَوِّلُوهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اس بات پر مارا جاتا تھا کہ جب وہ کوئی غلہ اندازاً خریدتے اور اس کو اس جگہ سے منتقل کرنے سے پہلے فروخت کر دیتے۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that they were beaten during the lifetime of Allah's Messenger (may peace be upon him) if they had bought foodgrains in bulk and then sold them in the spot without shifting them (to some other place).

یہ حدیث شیئر کریں