صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1349

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , عبیداللہ , محمد بن عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے غلہ خریدا تو وہ اس کو پورا پورا لے لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who buys foodgrain should not sell that before taking possession of it.

یہ حدیث شیئر کریں