صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1347

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔

راوی: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی , مالک , یحیی بن یحیی , مالک , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، مالک، یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو آدمی غلہ خریدے تو وہ اس کو پورا لے لینے سے پہلے نہ بیچے۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who buys foodgrain should not sell it until he has taken full possession of it.

یہ حدیث شیئر کریں