شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , زہیر بن حرب , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ و قَالَ زُهَيْرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہری بستی والے کا مال نہ فروخت کرے زہیر کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported it directly from Allah's Apostle (may peace be upon him): The townsman'should not sell for a man from the desert (with a view to taking advantage of his ignorance of the market conditions of the city). And Zuhair reported from the Holy Prophet (may peace be upon him) that he forbade the townsman to sell on behalf of the man from the desert.