بیع ملامسہ اور منابذہ کے باطل کرنے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , یعقوب ابن عبدالرحمان , سہیل بن ابی صالح , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمن ، سہیل بن ابی صالح، ابی ہریرہ ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Abu Huraira (Allah be pleased with him) through another chain of transmitters.