ولاء آزاد کرنے والے ہی کا حق ہے کے بیان میں
راوی: احمد بن عثمان نوفلی , ابوداؤد , شعبہ
و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
احمد بن عثمان نوفلی، ابوداود ، حضرت شعبہ سے اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters.