لعان کا بیان
راوی: محمد بن رافع , لیث , عقیل , ابن شہاب , ابوہریرہ
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
محمد بن رافع، لیث، عقیل، ابن شہاب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Abu Huraira (Allah be pleased with him) through another chain of transmitters.