لعان کا بیان
راوی: ابن ابی عمر , سفیان , ایوب
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ اللِّعَانِ فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ابن ابی عمر، سفیان، حضرت ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرمایا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لعان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح ذکر فرمایا۔
Sa'id b. Jubair reported: I asked Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) about invoking curse (li'an), and he narrated Similarly from Allah's Apostle (may peace be upon him).