صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 1245

بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوربیع , حماد , ایوب , ابن نمیر , عبیداللہ , نافع , صفیہ بنت ابی عبید

و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ

ابوربیع، حماد، ایوب، ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت ابی عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث اسی طرح نقل کی۔

Safiyya bint Abu 'Ubaid narrated this tradition of Allah's Prophet (may peace be upon him) on the authority of some wives of Allah's Apostle (may peace be upon him)

یہ حدیث شیئر کریں