صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 1223

مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں

راوی: حسن بن علی حلوائی , یحیی بن آدم , حسن بن صالح , فاطمہ بنت قیس

و حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُکْنَی وَلَا نَفَقَةً

حسن بن علی حلوائی، یحیی بن آدم، حسن بن صالح، حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میرے خاوند نے مجھے تین طلاق دے دیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لئے مکان اور نفقہ کو لازم قرار نہ دیا۔

Fatima bint Qais (Allah be pleased with her) reported: My husband divorced me with three pronouncements and Allah's Messenger (may peace be upon him) made no provision for lodging and maintenance allowance.

یہ حدیث شیئر کریں