مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں
راوی: احمد بن عبدة ضبی , ابوداؤد , سلیمان بن معاذ , ابی اسحاق , احمد , عمار بن زریق
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي أَحْمَدَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ بِقِصَّتِهِ
احمد بن عبدة ضبی، ابوداود ، سلیمان بن معاذ، ابی اسحاق، احمد، حضرت عمار بن زریق سے اسی قصہ کے ساتھ حدیث مروی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Ishaq with the same chain of transmitters.