صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 1187

اس آدمی پر کفارہ کے وجوب کے بیان میں جس نے اپنے اوپر اپنی بیوی کو حرام کرلیا اور طلاق کی نیت نہیں کی

راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , ہشام بن عروہ

و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، ہشام بن عروہ ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Urwa with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں