صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1132

باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب رفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوضمرة , عبدالرحمان بن حمید

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

یحیی بن یحیی، ابوضمرة، عبدالرحمن بن حمید ان اسناد سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

A hadith like this has been narrated on the authority of Ibn Humaid.

یہ حدیث شیئر کریں