صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1123

بچہ صاحب فراش کا ہے اور شبہات سے بچنے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبد بن حمید , ابن رافع , عبدالرزاق , معمر , زہری , ابن مسیب ابی سلمہ , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ

محمد بن رافع، عبد بن حمید، ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچہ صاحب بستر (جس کا نکاح ہو) کا ہے اور زانی کے لئے پتھر ہیں۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The child is to be attributed to one on whose bed he is born, and for a fornicator there is stoning.

یہ حدیث شیئر کریں