حمل کے بعد قید عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ۔
راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد ابن حارث , سعید , قتادہ
و حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید، حضرت قتادہ سے ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔
ENGLISH TEEXT N.A.30/07/09 MQZ