حمل کے بعد قید عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ۔
راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد ابن حارث , شعبہ , قتادہ
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، شعبہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے۔
Qatada reported a hadith like this with the same chain of transmitters.