ایک دودفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں ۔
راوی: ابوغسان مسمعی , معاذ , ابن مثنی , ابن بشار , معاذ بن ہشام , قتادہ , صالح بن ابی مریم , ابی الخلیل , عبداللہ بن حارث , ام الفضل
و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ هَلْ تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ الْوَاحِدَةُ قَالَ لَا
ابوغسان مسمعی، معاذ، ابن مثنی، ابن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، صالح بن ابی مریم، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ قبیلہ بنی عامر بن صعصعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا ایک گھونٹ سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں۔
Umm Fadl (Allah be pleased with her) reported that a person from Banu 'Amir b. Sa'sa said: Allah's Apostle, does one suckling make the (marriage) unlawful? He said: No.