رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں
راوی: ابوربیع زہرانی , حماد ابن زید , ہشام , ابی قعیس
و حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ أَخَا أَبِي الْقُعَيْسِ اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا فَذَکَرَ نَحْوَهُ
ابوربیع زہرانی، حماد ابن زید، ہشام، ابی قعیس دوسری سند ذکر کی ہے اس میں ہے کہ ابوقعیس کے بھائی نے سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اجازت مانگی۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters (and the words are): "The brother of Abu'l-Qu'ais sought permission from her ('A'isha) (to enter the house). The rest is the same.