صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1068

عزل کے حکم کے بیان میں

راوی: سلمہ بن شبیب , حسن بن اعین , معقل , عطاء , جابر

و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُا لَقَدْ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم زمانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عزل کرتے تھے۔

Jabir (Allah be pleased with him) reported: We used to practise 'azl during the life of Allah's Messenger (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں