صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1067

عزل کے حکم کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحاق بن ابراہیم , اسحق , ابوبکر , سفیان , عمرو , عطاء , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ زَادَ إِسْحَقُ قَالَ سُفْيَانُ لَوْ کَانَ شَيْئًا يُنْهَی عَنْهُ لَنَهَانَا عَنْهُ الْقُرْآنُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق ، ابوبکر، سفیان، عمرو، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم زمانہ نزول قرآن میں عزل کرتے تھے اسحاق نے یہ اضافہ کیا ہے سفیان نے کہا اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوتی جس سے منع کیا جانا ہوتا تو قرآن ہمیں اس سے روک دیتا۔

Jabir (Allah be pleased with him) reported: We used to practise 'azl while the Qur'an was revealed (during the days when the Holy Prophet was alive).

یہ حدیث شیئر کریں