عزل کے حکم کے بیان میں
راوی: محمد بن فرج , محمد بن زبیر , موسیٰ بن عقبہ , محمد بن یحیی بن حبان
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَی حَدِيثِ رَبِيعَةَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَإِنَّ اللَّهَ کَتَبَ مَنْ هُوَ خَالِقٌ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
محمد بن فرج، محمد بن زبیر، موسیٰ بن عقبہ، محمد بن یحیی بن حبان اسناد سے بھی یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے لکھ دیا ہے قیامت کے دن تک پیدا کرنے والا کون ہے؟
A hadith like this has been narrated on the authority of Habban with the same chain of transmitters (but with this alteration) that he said: "Allah has ordained whom he has to create until the Day of judgment."