صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1031

دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , سعید بن مسیب , اعرج , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ح وَعَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِکٍ

محمد بن رافع، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، سعید بن مسیب، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ برا کھانا ولیمہ کا کھانا ہے باقی مالک کی حدیث کی طرح بیان کیا۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira (Allah be pleased with him) through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں