صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1025

دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں

راوی: حرملہ بن یحیی , ابن وہب , عمر بن محمد , نافع , ابن عمر

و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيتُمْ إِلَی کُرَاعٍ فَأَجِيبُوا

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، عمر بن محمد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہیں بکری کے کھر کی دعوت کے لئے بھی بلایا جائے تو قبول کرو۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) having said: When you are invited to a feast (even though it is) the leg of the sheep, you should accept it.

یہ حدیث شیئر کریں