صفون کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو مقدم اور ان کا امام کے قریب ہونے کا بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز , سہیل
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز، حضرت سہیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
This hadith is narrated by Suhail with the same chain of transmitters.