صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 975

صفون کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو مقدم اور ان کا امام کے قریب ہونے کا بیان میں

راوی: حسن بن ربیع , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواحوص , قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ

حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

حسن بن ربیع، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواحوص، قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، یہی حدیث اس دوسری سند سے بھی روایت کی گئی ہے۔

Abu 'Awana reported this hadith with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں