صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 948

جب امام کو تاخیر ہو جائے اور کسی فتنہ وفساد کا خوف نہ ہو تو کسی اور کو امام بنانے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , حسن بن علی حلوانی , عبدالرزاق , ابن جریج , ابن شہاب , اسمعیل بن محمد بن سعد , حمزہ بن مغیرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَالْحُلْوَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ نَحْوَ حَدِيثِ عَبَّادٍ قَالَ الْمُغِيرَةُ فَأَرَدْتُ تَأْخِيرَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ

محمد بن رافع، حسن بن علی حلوانی، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، اسماعیل بن محمد بن سعد، حمزہ بن مغیرہ سے روایت ہے اسی طرح دوسری سند کے ساتھ بھی منقول ہے اس میں ہے کہ حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ارادہ کیا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف کو پیچھے کروں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رہنے دو۔

This hadith is narrated by Hamza b. Mughira by another chain of transmitters (but with the addition of these words): I made up my mind to hold Abd al-Rahman b. 'Auf back, but the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: "Leave him."

یہ حدیث شیئر کریں