باب نماز میں تشہد کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابن ابی عمر , عبدالرزاق , معمر قتادہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَضَی عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، عبدالرزاق، معمر قتادہ ایک اور سند سے یہی حدیث حضرت قتادہ سے روایت کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک پر (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ) کو جاری کردیا ہے۔
This hadith has been transmitted by Qatida with the same chain of transmitters (and the words are): "Allah, the Exalted and the Glorious, commanded it through the tongue of His Apostle (may peace be upon him): Allah listens to him who praises Him."