ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنے کے وجوب اور جب تک فاتحہ کا پڑھنا یا سیکھنا ممکن نہ ہو تو اس کو جو آسان ہو فاتحہ کے علاوہ پڑھ لینے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک بن انس , علاء بن عبدالرحمان , ابوالساءب مولی ہشام بن زہرہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَی هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ بن سعید، مالک بن انس، علاء بن عبدالرحمن ، ابوالساءب مولیٰ ہشام بن زہرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہی حدیث دوسری سند کے ساتھ بھی روایت کی گئی ہے۔
00000