صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 831

بیٹھے ہوئے کی نیند کا وضو کو نہ توڑنے کی دلیل کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذعنبری , شعبہ , عبدالعزیزبن صہیب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاجِي رَجُلًا فَلَمْ يَزَلْ يُنَاجِيهِ حَتَّی نَامَ أَصْحَابُهُ ثُمَّ جَائَ فَصَلَّی بِهِمْ

عبیداللہ بن معاذعنبری، شعبہ، عبدالعزیزبن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نماز کی اقامت کہی گئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی سے سرگوشی کر رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرگوشی میں مشغول رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سو گئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشرئف لائے اور ان کو نماز پڑھائی۔

Apostle of Allah (may peace be upon him) was talking in whispers with a man, and he did not discontinue the conversation till his Companions dozed off; he then came and led the prayer.

یہ حدیث شیئر کریں