بیت الخلاء جانے کا جب ارادہ کرے تو کیا کہے ؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زہیر بن حرب , اسمعیل , ابن علیہ , عبدالعزیز , انس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسماعیل، ابن علیہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء جاتے وقت یہ دعا پڑھتے (أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ)
This hadith is also transmitted by 'Abd al-'Aziz with the same chain of transmitters, and the words are: I seek refuge with Allah from the wicked and noxious things.