صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 775

جماع سے اوائل اسلام میں غسل واجب نہ ہوتا تھا یہاں تک کہ منی نہ نکلے اس حکم کے منسوخ ہونے اور جماع سے غسل واجب ہونے کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ عنبری , معتمر , ابوعلاء بن شخیر ,

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلَائِ بْنُ الشِّخِّيرِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسَخُ حَدِيثُهُ بَعْضُهُ بَعْضًا کَمَا يَنْسَخُ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا

عبیداللہ بن معاذ عنبری، معتمر، ابوعلاء بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بعض احادیث کو دوسری احادیث سے منسوخ فرماتے جیسے قرآن کی آیات دوسری آیات کے لئے ناسخ ہوتی ہیں۔

Abu al. 'Ala' b. al-Shikhkhir said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) abrogated some of his commands by others, just as the Qur'an abrogates some part with the other.

یہ حدیث شیئر کریں