صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 767

شرمگاہ کی طرف دیکھنے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ہارون بن عبداللہ , محمد بن رافع , ابن ابی فدیک , ضحاک بن عثمان , ضحاک بن عثمان

حَدَّثَنِيهِ هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا مَکَانَ عَوْرَةِ عُرْيَةِ الرَّجُلِ وَعُرْيَةِ الْمَرْأَةِ

ہارون بن عبد اللہ، محمد بن رافع، ابن ابی فدیک، ضحاک بن عثمان، حضرت ضحاک بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ۔۔۔ معنی اور مفہوم وہی ہے جو اس سے پہلےحدیث میں ہے الفاظ کا تغیر وتبدل ہے۔

This hadith has been narrated by Ibn Abu Fudaik and Dabbik b. 'Uthman with the same chain of transmitters and they observed: Private parts of man are the nakedness (which is concealed).

یہ حدیث شیئر کریں