صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 764

غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے ۔

راوی: ابوکریب ابواسامہ , ولید بن کثیر , سعید بن ابی ہند , ام ہانی

حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَسَتَرَتْهُ ابْنَتُهُ فَاطِمَةُ بِثَوْبِهِ فَلَمَّا اغْتَسَلَ أَخَذَهُ فَالْتَحَفَ بِهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی ثَمَانَ سَجَدَاتٍ وَذَلِکَ ضُحًی

ابوکریب ابواسامہ، ولید بن کثیر، سعید بن ابی ہند، ام ہانی سے روایت ہے کہ دوسری سند سے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی فاطمہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کپڑے کے ساتھ پردہ کیا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کر چکے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑا لپیٹ کر نماز چاشت کی آٹھ رکعتیں ادا کیں۔

This hadith is narrated by Sa'id b. Abu Hind with the same chain of transmitters and said: His (the Holy Prophet's) daughter Fatimah provided him privacy with the help of his cloth, and when he had taken a bath he took it up and wrapped it around him and then stood and offered eight rak'ahs of the forenoon prayer.

یہ حدیث شیئر کریں