صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 753

مستحاضہ اور اس کے غسل اور نماز کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , عبدالعزیزبن محمد , ابومعاویہ , قتیبہ بن سعید , جریر , ابن نمیر , خلف بن ہشام , حماد بن زید , ہشام بن عروہ , وکیع , قتیبہ , فاطمہ بنت ابی حبیش بن عد المطلب بن اسد , جریر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ وَکِيعٍ وَإِسْنَادِهِ وَفِي حَدِيثِ قُتَيْبَةَ عَنْ جَرِيرٍ جَائَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَسَدٍ وَهِيَ امْرَأَةٌ مِنَّا قَالَ وَفِي حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ زِيَادَةُ حَرْفٍ تَرَکْنَا ذِکْرَهُ

یحیی بن یحیی، عبدالعزیزبن محمد، ابومعاویہ، قتیبہ بن سعید، جریر، ابن نمیر، خلف بن ہشام، حماد بن زید، ہشام بن عروہ، وکیع، قتیبہ، فاطمہ بنت ابی حبیش بن عد المطلب بن اسد، حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بن ابی حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبدالمطلب بن اسد جو ہماری عورتوں میں سے تھی باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے۔

The hadith narrated by Waki' and with its chain of narrators has been transmitted on the authority of Hisham b. 'Urwa, but in the hadith narrated by Qutaiba on the authority of Jarir, the words are: "There came Fatimah b. Abu Hubaish, b. 'Abd al-Muttalib b. Asad, and she was a woman amongst us," and in the hadith of Hammid b. Zaid there is an addition of these words: "We abandoned mentioning him."

یہ حدیث شیئر کریں